150کا سٹرائیک ریٹ ! شرجیل خان 2016 کے تیز ترین بلے باز
دبئی ( دنیا نیوز ) قومی بلے باز شرجیل خان نے رواں سال کے 9 ماہ میں 7ون ڈے میچوں میں ایک سنچری اور 2 نصف سنچریوں سمیت 306 رنز 150 کے شاندار سٹرائیک ریٹ سے بنائے ہیں جو رواں سال کم از کم 150 رنز بنانے والے بیٹسمینوں میں سب سے زیادہ سٹرائیک ریٹ ہے ، شرجیل نے ڈویلیئرز ، کوہلی ، وارنر جیسے نامور بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ فہرست میں دوسرا نمبر لنکن بلے باز پرسنا کا ہے ۔
sharjeel khan news
ReplyDeletesharjeel khan age
sharjeel khan height
sharjeel khan cast
sharjeel khan batting
sharjeel khan twitter
sharjeel khan facebook
sharjeel khan instagram
sharjeel khan biography
sharjeel khan characteristics
sharjeel khan wife
sharjeel khan karachikings